سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص مسخ کرنے کی کوشش کی ،سینیٹر شیری رحمان
جمعرات 18 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے آج پارلیمنٹ میں شورشرابہ کرکے ثابت کردیا کہ انتشار ان کا منشور ہے، دنیا بھر کے سفارت کاروں کے سامنے سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان کو تماشہ بنانے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہلڑبازی کی شرمناک حرکت پر سنی اتحاد کونسل پاکستان کے عوام سے معافی مانگے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ایک جانب صدر زرداری پارلیمنٹ میں مفاہمت کا پیغام دے رہے تھے اور دوسری جانب سنی اتحاد کونسل نفرت اور تقسیم کا پرچار کررہی تھی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
سردار تنویر الیاس کا سینٹورس مال پر دھاواکا مقدمہ درج
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
نگران دور میں 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی تحقیقاتی رپورٹ آئندہ ہفتے وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
قائم مقام انڈر سیکرٹری سیاسی امور جان باس نے پاکستان کا دورہ کیا ،امریکی سفارتخانہ
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی