ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے قومی اسمبلی کے تین ارکان نے حلف اٹھا لیا

پیر 29 اپریل 2024 18:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے قومی اسمبلی کے تین ارکان نے حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے علی پرویز ملک، رشید احمد خان اور خورشید احمد جونیجو سے رکنیت کا حلف لیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں