پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا،بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 8 اگست 2025 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے علاقائی سلامتی، تجارتی و سفارتی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا،صدر ٹرمپ کی امن کے لیے کی گئی کوششیں بین الاقوامی سطح پر تسلیم کی جانی چاہئیں اور وہ نوبیل امن انعام کے حقدار ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدوں کا خیر مقدم کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، امریکا کے ساتھ ہونے والے حالیہ تجارتی معاہدے خطے میں ترقی و خوشحالی کا نیا باب کھول سکتے ہیں۔امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل میں جنوبی و وسطی ایشیا کے امور کے سینئر ڈائریکٹر رکی گل نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔انہوں نے امریکا کی جانب سے ہر سطح پر پاکستان سے تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہارکیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا،بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے معاشی میدان میں متعدد کامیابیاں حاصل کیں ..

ف*وزیراعظم کا پہلے ماہ پاکستانی برآمدات 2.7 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہار اطمینان

گ* پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا دس نکاتی اعلامیہ جاری

ھ*صدرِ مملکت کا رومانیہ کے سابق صدر آئن ایلیسکو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آزادی کشمیر کا سورج طلوع ہونے کو ہے، ظلم کی سیاہ رات بالآخر رخصت ہوجائے گی،فرح ناز اکبر

mسی پی این ای کی اسلام آباد راولپنڈی کمیٹی کا اہم اجلاس

پی ایس بی کی سپورٹس فیڈریشنز کے معاملات میں بیجامداخلت، اولمپک موومنٹ کی ساکھ دا ؤپر لگ گئی

,زندگی بچانے والی ادویات بشمول انسولین اور کینسر ادویات کی خطرناک حد تک کمی اور ان کی قیمتوں میں اضافے ..

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سیف سٹی میں کمانڈ کانفرنس، اسلام آباد پولیس کے پانچوں ..

آسیان ڈے کی یاد میں "پاکستان اور آسیان: امن، ترقی اور علاقائی خوشحالی میں شراکت دار" کے موضوع پر خصوصی ..

چیئرمین سی ڈی اے سے اسلام آباد کے اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات، اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں کے عوام ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مبینہ طور پر خواجہ آصف کے منظور نظر اے ڈی سی آر سیالکوٹ کی گرفتاری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
-
ٹرمپ کی پالیسیاں مستقل نظر نہیں آرہی ، وہ غیر متوقع فیصلے کرتے ہیں
-
پی ٹی آئی گارنٹی دے کہ امن وامان کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی تو عمران خان سے ملاقات کرا دیں گے
-
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا واضح رائے ہے کہ ضمنی الیکشن لڑیں گے
-
خواجہ آصف کے بیوروکریٹس کے غیرقانونی اثاثہ جات پر بیان پر سپریم کورٹ کیلئے ریفرنس بھجوایا جائے
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
4000 ٹن ایم او پی کھاد سے بھرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز
-
سیوریج کا گنداپانی ،رائے ونڈ شہر کی پہچان بن گیا
-
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ،سرگودھا، فیصل آباد میں ٹرالز 35 ہزار نوجوانوں کی شرکت
-
بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا،ذرائع بی ایچ ایف