جیکب آباد میں خاتون سمیت2افراد قتل

جمعہ 15 مارچ 2024 14:17

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود قصبہ علی حسن جکھرانی میں 2 مسلح افراد نے سیاہ کاری کے الزام میں صادق جکھرانی کو فائر کرکے قتل کر دیا جبکہ قصبہ عبدالمجید جکھرانی میں مسمات کریمہ زوجہ ظہور جکھرانی کو بھی فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان فرار ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کیں جس کے بعد ورثہ کے حوالے کی گئیں۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکابندی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں