اوستہ محمد، محکمہ بی اینڈ آر میں بیلدار اور دیگر عملہ گھر بیٹھے تنخواہ لے رہے ہیں

منگل 2 اپریل 2024 20:42

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2024ء) محکمہ بی اینڈ آر میں بیلدار اور دیگر عملہ گھر بیٹھے تنخواہ لے رہے ہیں۔روڈوں میں کھڈے پڑ گئے لیکن مٹی ڈالنے والا کوئی نہیں۔

(جاری ہے)

شکایت تفصیلات کے مطابق محکمہ بی اینڈ آر کے بیلدار ہیں وہ گھر بیٹھے مک مکاو پر تنخواہ لے رہے ہیں لیکن کام نہیں کرتے ہیں پہلے یہ بیلدار روڈ کناروں پر مٹی بھی ڈالہ کرتے تھے جہاں روڈ کو کھڈا پڑتا تھا وہ بیلدار ان کھڈوں کو مٹی ڈال کر ان کھڈوں کو پر کرتے تھے لیکن اب وہ بیلدار دور بین میں بھی نظر نہیں آتیہیں معلوم ہوا کہ وہ گھر بیٹھے مک مکاو کر کے تنخواہیں لیتے ہیں ٹرانسپورٹروں نے شکایت کی کہ ان کھڈوں میں گاڑیوں کے ٹائر برسٹ ہوتے ہیں تو کبھی چیمبر لیک ہوجاتے ہیں محکمہ کے ارباب اختیار ن روڈوں کے کھڈوں میں مٹی ڈلوائیں خدارا محکموںبکو آفیسر بچائیں۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں