اوستہ محمد، حکومت سازی میں بھی بلوچستان کے منتخب ایم پی اے بے بس ہیں

منگل 16 اپریل 2024 22:50

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) بلوچستان سے ہر سطح پر زیادتی ہو رہی ہے لیکن حکومت سازی میں بھی بلوچستان کے منتخب ایم پی اے بے بس ہیں جو مرکز نام زد کریں وہ منسٹر بنیں گے باقی صوبوں کے حکومت بن گئے اور انہوں نے کام شروع کر دی۔

(جاری ہے)

سیاسی تبصرے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے عوامی اورسیاسی تبصرے میں بلوچستان کوبیطبس اور لاچار صوبہ قرار دیا اور کہا کہ یہ وہ واحد صوبہ ہے کہ اس کے فیصلے مرکز کرتی ہے کیونکہ اس صوبے کو حکومت بنانے کا کوئی حق نہیں اور زیادتیاں تو مقدر میں ہیں لیکن یہ حق پر بھی مرکز قابض ہے ڈہڑ ماہ گزر گیا لیکن تا حال حکومت نہ بن سکا ہے سیاسی اور عوامی رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسی طرح کرتے رہیں گے تو نعفرت نہ ہوگا تو کیا ہوگا بلوچستان میں اناریکی پھیلانے لی ذمہ دار وفاق ہے بلوچستان کے لوگ صاف دل کے اورسادے لوگ ہیں نعفرت عوام نہیں مرکز پھیلا رہی ہے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان حکومت بنایا جائے تاکہ عوامی مسئلے حل ہو سکیں

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں