شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا95واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا
بدھ 13 جولائی 2022 19:32
(جاری ہے)
مہدی حسن نے اپنی زندگی میں پچیس ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزل گائیں۔
مہدی حسن کو مشکل راگوں پر بھی کمال گرفت حاصل تھی وہ آوازجو دلوں کو چھو لیتی تھی،وہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز تھی۔ ایسی آواز،اب ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔مہدی حسن کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت تمام نمایاں قومی سطح کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔گائیکی کے میدان میں بام عروج پر پہنچنے کی طویل جدوجہد کے بعد مہدی حسن فالج، سینے اور سانس کی مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے اور طویل علالت کے بعد 13 جون 2012 کو کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے لیکن ان کے گائی ہوئی غزلیں اور گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوستہ محمد، سبزیا مہنگے درجہ اول اور درجہ دوئم کی قیمتیں سمجھ سے بالا ترہیں
اوستہ محمد، حامد میر کو دھمکی دینا جان سے مارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اوستہ محمد، مہنگائی عروج پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اورممبران کا چناو انتہائی ناگزیر ہے، عوامی حلقے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈ وائیوز(دائی) کی اہمیت کا عالمی5مئی کو منایا جائے گا
اوستہ محمد پولیس نے ملزمان گرفتار کرکے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں
سیاہ کاری کے نام پر مرد اور خاتون قتل
سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لی
چادرچاردیواری کے تقدس کو بحال رکھا جائے گا ، ڈی پی او
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تعاون سے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا
بلوچستان کو مسائل کا سامنا ہے ، زبیر خان جمالی
پریس کلب کے خازن و صحافی سونا خان جمالی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جعفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر