ایس پی قلات بابرمشتاق کا تبادلہ سوراب ،جبکہ ایس پی سوراب دوستین دشتی ایس پی قلات تعینات

پیر 8 اپریل 2024 22:21

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2024ء)ایس پی قلات بابر مشتاق کا تبادلہ، ایس پی سوراب تعینات جبکہ ایس پی سوراب ایس ایس پی دوستین دشتی ایس پی قلات تعینات کر دیئے گئے عوامی حلقوں نے ایس ایس پی دوستین دشتی کو ایس پی قلات تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں