ریفنڈ ادائیگی کے بغیر پیداوار اور برآمدات میں اضافہ خود فریبی ہے: میاں زاہد حسین
ریفنڈ کا خودکار نظام ناکام ۔برآمدکنندگان ڈیمانڈ شاک سے پریشان ہیں، جا وید غنی کا چیئر مین ایف بی آر کی حیثیت سے تقرر خوش آئند ہے ۔مستقل کیا جائے
بدھ 8 جولائی 2020 17:21
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ برآمدکنندگان عرصہ دراز سے زیرو ریٹنگ یا ریفنڈز کی فوری ادائیگیوں کا مطالبہ کر رہے ہیں مگر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔
حکومتی وزراء اور ایف بی آر نے کئی بار 72 گھنٹوں کے اندر اندر ریفنڈز ادائیگیوں کی یقین دہانیاں کروائی ہیں مگر ان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا اورفاسٹر کے نام سے متعارف کروایا گیا ریفنڈ کا خود کار نظام خراب ہوئے ایک مہینے سے زیادہ گزر گیا ہے جس پر برآمدکنندگان کی مالی حالت کمزور ہو گئی ہے اور انکے لئے آرڈرز کی تکمیل مشکل ہو گئی ہے۔جو برآمدکنندگان اپنی ساکھ برقرار رکھنا چاہتے ہیں یا دیگر ممالک کے درآمد کنندگان کے جرمانے سے بچنا چاہتے ہیں وہ مارکیٹ سے مہنگا قرضہ لینے پر مجبور ہیں جس سے انھیں منافع کے بجائے گھاٹا ہو رہا ہے۔ریفنڈز کے ایسے نظام کا کوئی فائدہ نہیں جو بار بار خراب ہو جائے یا کر دیا جائے اس لئے کوئی نیا اور فعال سسٹم روشناس کروایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ملکی برآمدکنندگان کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس لئے ان حالات میں غیر ملکیوں کی جانب سے صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کا امکان نا ہونے کے برابر ہے۔میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ جا وید غنی کا چیئر مین ایف بی آر کی حیثیت سے تقرر خوش آئند ہے۔ جا وید غنی ایک سینئر ،تجربہ کار اور دیانتدار آفیسر ہیں۔بز نس کمیونٹی ان کے تقرر کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔اگر جا وید غنی کو کام کرنے دیا گیا تو وہ اپنی پیشہ ورانہ قا بلیت سے ایف بی آر کو ایک نئی جہت دینے کی صلا حیت رکھتے ہیں جس سے ریو نیو میں اضا فہ ہوگا اور بز نس کمیونٹی کے مسائل حل ہو سکیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے