ڈاکٹر نعمان بٹ ایف پی سی سی آئی الیکشن میں یو بی جی کے صدارتی امیدوار نامزد
حنیف گوہر سینئرنائب صدر کے امیدوار ہونگے،فیڈریشن چیمبر کوموجودہ گروپ نے کنگال کردیا ،ایس ایم منیر طارق پولانی،کمیل پولانی اور انکی فیملی کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں زبیرطفیل،عبدالرحیم جانو کا خطاب
ہفتہ 25 ستمبر 2021 19:12
(جاری ہے)
دوسری جانب یو بی جی کے سربراہ ایس ایم منیر نے دوسال کے دوران بزنس مین پینل کے لوگوں نے ایف پی سی سی آئی کوتباہ کردیا ہے جبکہ یو بی جی نے پانچ سال کے دوران نہ صرف مالی معاملات بہتر بنائے بلکہ فیڈریشن کے خزانے میں16کروڑ روپے چھوڑے جسے اب کنگال بنادیا گیا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ شب پولانی ٹریول کے طارق پولانی،کمیل پولانی ،سعد پولانی،شایان پولانی،خضرپولانی کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کے دوران کیا ۔تقریب سے یو بی جی کے صدر زبیرطفیل،کمیل پولانی،عبدالرحیم جانو نے بھی خطاب کیا جبکہ معروف بزنس مین بشیرعلی محمد،عارف حبیب،عقیل کریم ڈھیڈھی،سی پی ایل سی کے چیف زبیرحبیب، مولانا بشیرفاروقی،جاپان کے قونصل جنرل توشی کاذاایسومورا،احمدچنائے،سمیرمیرشیخ،فرحان چشتی،معروف بینکر ،صدر بینک الفلاح عاطف باجوہ، خرم شیرزمان،حاجی رفیق پردیسی،افضل چامڑیا،رفیق سلیمان اور جرمنی،انڈونیشیا کے سفارتکار بھی موجود تھے۔ایس ایم منیر نے کہا کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ رہی ہے جسے روکنے کیلئے حکومت کو فوری اقدامات کرنے ہونگے،چھوٹا تاجر اس وقت شدید پریشانیوں سے دوچار ہے،پیٹرول،گھی،آٹا،چینی،دالیں اور تمام ضروری اشیاء کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں، مہنگائی کو رکوانے میں ایف پی سی سی آئی کی موجودہ قیادت ناکام ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میںم مسلمانوں کو قتل کیا جارہا ہے اور ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں اور یہ اطمینان ہمیں پاک فوج کے جوانوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی وجہ سے ملا ہے ورنہ ہم بھی آج اپنے گھروں میں دبکے بیٹھے ہوتے ،ہم اپنے آرمی چیف کو سلام پیش کرتے ہیں ۔زبیرطفیل نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کے اقتدار پر دھاندلی سے قابض ہونے والے اب اپنے گھروں کو جانے کی تیاریاں لرلیں،یو بی جی نے پاکستان بھر میں فیڈریشن کے انتخابات کیلئے سرگرمیاں شروع کردی ہیں صدر ،سینئرنائب صدر کیلئے امیدوار نامزد کردیئے ہیں،اس بارمخالف گروپ دھاندلی نہیں کرسکے گا۔عبدالرحیم جانو نے کہا کہ بابا فرید فری آئی کیمپ کے ذریعہ ہم نے نابیان پن کے خاتمے کیلئے جو جہاد شروع کیا تھا اس میں انسانیت کا درد رکھنے والے بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع