میزان بینک کیلئے دنیا کے بہترین اسلامی ریٹیل بینک کا ایوارڈ
اسلامک فنانس نیوزایوارڈز میں میزان بینک نے پاکستان سطح کے تمام ایوارڈز بھی جیت لیے
بدھ 22 مارچ 2023 23:22
(جاری ہے)
میزان بینک گزشتہ 17سالوں سے پاکستان کے بہترین بینک کا ایوارڈ حاصل کررہاہے جو بینک کے استحکام اور تمام کیٹگریز کے صارفین کو شریعہ کے مطابق جدید موافق بینکنگ سلوشنز فراہم کرنے کی بینک کی صلاحیت کا اظہارہے۔
اس موقع پر میزان بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان صدیقی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ الحمدللہ میزان بینک نے آئی ایف این کی جانب سے دنیا کے بہترین اسلامی ریٹیل بینک کاایوارڈ حاصل کیا ہے۔ ہم اپنے صارفین کے مشکورہیں جو اسلامی بینکاری کی حمایت کرتے ہیں ا ور ہرسال ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔ ہمارا استحکام، اسلامی مالیاتی شعبہ کی ترقی کیلئے ہماری شراکت اور سب سے اہم بات اسلامی بینکاری کو اوّلین ترجیح بنانے کیلئے ہماری غیر متزلزل وابستگی کو تسلیم کرنے پر ہم اپنے ساتھیوں اور اسٹیک ہولڈرز کے بھی مشکورہیں۔اسلامک فنانس نیوز ایوارڈز میں دنیا بھرکے اسلامی مالیاتی انڈسٹری کے بہترین افراد کو ایوارڈز سے نوازاجاتاہے اور یہ ایوارڈز عالمی مالیاتی اسلامی انڈسٹری میں سب سے زیادہ باوقار او رتسلیم شدہ ایوارڈز میں سے ایک ہے۔ اسلامک فنانس نیوز بہترین اسلامی مالیاتی اداروں کے تعین کیلئے ہر سال 'بہترین بینکس پول'کا بھی انعقاد کرتاہیمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بدنام زمانہ پولیس اہلکاروں کی کراچی میں تعیناتی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر
جامعہ کراچی،نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کا دورہ
پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،محدود وسائل اور قابل کاشت زمینوں کے رقبہ کا سکڑناہے،ڈاکٹر ..
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کشمور کندھ کوٹ ضلعے کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے،حافظ نصراللہ عزیز
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
سعودیہ نے انقلابی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا Beta ورژن متعارف کرادیا
بجٹ میں زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، کاٹی
بلاول چاہتے ہیں کہ سندھ کے طلبا کو عوامی کتب خانوں میں کتب سمیت تمام سہولیات میسر ہوں، سید ذولفقار علی ..
حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کی27 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان