انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
بدھ 17 اپریل 2024 20:14
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدفر278.50روپے پر برقرار ری تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر279.68روپے سے گھٹ کر279.57روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں72پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر295.87روپے سے گھٹ کر295.15روپے ہو گئی اسی طرح1.47روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر347.24روپے سے کم ہو کر345.77روپے پر آ گئی ۔#
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*جس معاشرے میں محنت کشوں کا استحصال ہو وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، کامران خان ٹیسوری
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر طارق علی تالپور نے ملیرمیں واقع اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ
3 سندھ کے سینئر منسٹر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن سے سندھ نیوز پیپرز سوسائٹی اور لاڑکانہ ..
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر)فیضان علی کا جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے بلوچستان سے کراچی کے داخلی ..
پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،بلاول بھٹو زرداری کا یوم مئی پر پیغام
سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب
اسٹریٹ کرائمز کے دوران قتل، ایس آئی یو نے پہلا کیس حل کر لیا
کراچی ، گیس چوری میں ملوث معروف گلاب ہوٹل کا مالک گرفتار
محکمہ بلدیات اور کے ایم سی میں اختیارات کی جنگ
فیصل واوڈا کی جسٹس بابر ستار، سابق چیف جسٹس کے خط و کتابت کی کاپی فراہم کرنے کی استدعا
سندھ حکومت کا متعدد شخصیات سے پولیس پروٹوکول واپس لینے کا فیصلہ
کراچی انتظامیہ کے افسران کی گجر نالے میں غوطے کھانے کی حقیقت کیا ہی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی