چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاپتا افراد کیلئے اتوار کو بھی عدالت لگا لی ، چیف جسٹس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لاپتا افراد کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم دے دیا
سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، لاپتا افراد کے اہلخانہ نے شکایات کے انبار لگا دیئے آپ لوگوں نے عدالت کا تقدس پامال کیا، میرا کہنا بھی آپ لوگ نہیں مانے اور شور شرابا کرتے رہے، آپ کی جگہ کوئی مرد ہوتا تو جیل بھیج دیتا، چیف جسٹس
اتوار 24 جون 2018 18:20
(جاری ہے)
متاثرہ اہلخانہ نے بتایا کہ ہمارے پیاروں کو طویل عرصہ سے غائب کردیا گیا۔
لاشیں بھی نہیں مل رہیں۔ اہلخانہ کے رویئے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا اور نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔ تھوڑی دیر وقفہ کے بعد چیف جسٹس کی دوبارہ کمرہ عدالت میں آئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ لوگوں نے عدالت کا تقدس پامال کیا۔ میرا کہنا بھی آپ لوگ نہیں مانے اور شور شرابا کرتے رہے۔ آپ کی جگہ کوئی مرد ہوتا تو جیل بھیج دیتا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ لوگوں نے کمرہ عدالت میں ڈائس پر گھونسے مارے، ڈائس پر ہاتھ مارنے والی خاتون نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ میں رات دو بجے آپ لوگوں کیلئے نکلا مگر آپ لوگوں نے توہین عدالت کی۔ آپ لوگوں نے پولیس اہلکار پر ہاتھ کیسے اٹھایا چیف جسٹس نے تمام درخواستوں پر کارروائی کا ہدایت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لاپتا افراد کے لئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت