سندھ ہائیکورٹ نے نعیم عادل شیخ کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کردی

جمعرات 19 جولائی 2018 20:25

سندھ ہائیکورٹ نے نعیم عادل شیخ کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) سندھ ہائیکورٹ نے نعیم عادل شیخ کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو دو رکنی بینچ کے روبرو نعیم عادل شیخ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے امیدوار نعیم عادل کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔ نعیم عادل شیخ این اے 236 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔ رٹرننگ افسر نے نعیم عادل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئے تھے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں