سندھ کابینہ کی تشکیل، پیپلز پارٹی قیادت نے منظوری دے دی

اتوار 19 اگست 2018 20:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) سندھ کابینہ کی تشکیل، پیپلز پارٹی کی قیادت نے منظوری دے دی سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری ،سعید غنی وزیر بلدیات ،شہلا رضا وزیر برائے ترقی ،خواتین سردار شاہ وزیر برائے تعلیم و ثقافت اسمعیٰل راہو وزیر برائے زراعت شبیر بجارانی وزیربرائے معدنیات مخدوم محبوب زمان وزیربرائے ریونیو ہری رام کشوری لال وزیر برائے جیل خانہ جات ، اقلیتی امور ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو وزیر برائے صحت مشیران میں بیر سٹر مرتضی وہاب مشیر برائے قانون اور اینٹی کرپشن محمد بخش مہر مشیر برائے صنعت و تجارت ہوں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں