کراچی،پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال کی پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید الاضحی پر دل گہرائیوں سے مبارکباد
منگل 21 اگست 2018 20:10
(جاری ہے)
عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں سید مصطفی کمال نے کہا کہ سنت ابراہیمی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اوراللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے قیمتی سے قیمتی شے کی قربانی کا درس دیتی ہے اور اللہ تعالیٰ رضا و خوشنودی اسی میں ہے کہ اسکے بندوں کی خدمت کی جائے، ضروتمندوں اور دکھی انسانوں کی مدد کی جائے اور محروم انسانوں کے اجتماعی مفادات کیلئے اپنے ذاتی مفادات اور انا کی قربانی دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس پی واحد سیاسی جماعت جو تمام اکائیوں کے ایک کرنے کی جدو جہد کر رہیں لہزاقوم اپنے تمام علاقائی، نسلی اور لسانی اختلافات کو بھلا کر مل کر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں پر عید الاضحی کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے، پاکستان ترقی و خوشحالی عطافرمائے، ملک سے انتہاء پسندی اورمذہبی دہشت گردی کا خاتمہ کرے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن وسکون قائم کرے،ملک بھرکے عوام میں اتحاد واتفاق پیدا کرے، امین۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش آزادی اظہار رائے نہ ہونے کے سبب مسترد کردی، ابرارالحق
ماڈرن جی ٹی ایس کی تعمیر سے صحتمند ماحول میسر آئے گا، کام کی رفتار بھی تیزہوگی، ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ