سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری
جام خان شورو نے حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا میں کہیں روپوش نہیں ہوا، میرا دامن صاف ہے، میں نے کوئی کرپشن نہیں کی،جام خان شورو کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:20
(جاری ہے)
ادھر سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نیب کو ان کی گرفتاری سے روکے، وہ تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔
میڈیاسے گفتگو کے دوران جام خان شورو نے کہا کہ میں کہیں روپوش نہیں ہوا، میرا دامن صاف ہے، میں نے کوئی کرپشن نہیں کی، قانونی چارہ جوئی کے لیے اپنے وکلا سے مشاورت کررہا ہوں۔ جام خان شورو پی ایس 62 حیدرآباد سے رکن سندھ اسمبلی ہیں، سابق دور حکومت میں جام خان شورو صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ تھے۔خیال رہے کہ 2017 میں نیب نے سابق صوبائی وزیر کے خلاف سرکاری زمینوں پر قبضے کی بھی تحقیقات شروع کی تھیں۔یاد رہے کہ تیرہ جولائی کو وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کی کرپشن سے پردہ بے نقاب ہوا تھا، جس کے مطابق وہ فشریز کے وزیر بننے کے بعد نثار مورائی کے ساتھ مل کر کام کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق وزیربلدیات جام خان شورو اور نثارمورائی کے گٹھ جوڑ نے کرپشن کی تاہم برے حالات میں صرف نثار مورائی پھنس گیا۔جام خان شورو اور نثارمورائی دونوں ذوالفقارمرزا کے بہت قریبی ساتھی رہے۔جام خان شورو اور نثار مورائی نے ذوالفقارمرزا کو چھوڑ کر حکومت میں اہم عہدے حاصل کیے جبکہ جام خان شورو نے نثار مورائی کو فشریز کا کرتا دھرتا بنادیا۔ کروڑوں کی مبینہ کرپشن کے متعلق رینجرز اور دیگر اداروں نے اصل کردار کو چھوڑ کر صرف نثار مورائی پر ہاتھ ڈالا تاہم جام خان شورو کو ایک بار قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے طلب کیا تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
میٹرک امتحانات کے پیپر آؤٹ ہونا تعلیم کا جنازہ نکالنے کے مترداف ہے،پاسبان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
ادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام اکاؤنٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکاؤنٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ ..
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3کیبل آپریٹر بچوں کا باپ ہلاک
پاکستان تحریک انصاف حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی اراکین اسمبلی کی جانب سے نو مئی واقعے پر سندھ اسمبلی ..
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا