امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںڈالر مزید4پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں مزید50پیسے کااضافہ مہنگا
پیر 12 نومبر 2018 18:40
(جاری ہے)
یوروکی قیمت خریدمیں15پیسے اور قیمت فروخت میں75پیسے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خریدمیں ایک روپے اور قیمت فروخت میں1.50روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید150.75روپے سے گھٹ کر150.60روپی اورقیمت فروخت152.75روپے سے گھٹ کر152.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید172.50روپے سے گھٹ کر171.50روپے اورقیمت فروخت174.50روپی سے گھٹ کر173.00روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں15پیسی کااضافہ اور قیمت فروخت میں5پیسے کی کمی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید میں5پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید35.50روپے سے بڑھ کر35.60روپی اورقیمت فروخت36.10روپی سے گھٹ کر36.05روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید36.40روپی سے بڑھ کر36.45روپے اورقیمت فروخت37.00روپے سے گھٹ کر36.80روپے ہوگئی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.30روپے اور قیمت فروخت20.30روپے پرمستحکم رہی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار