دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان رپورٹر کے سوال پوچھنے پر برہم
چل نکل یہاں سے۔۔ آ جاتے ہیں میڈیا والے اٹھ کر۔۔ محفل میلاد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شخص گالم گلوچ پر اتر آیا
مقدس فاروق اعوان منگل 11 دسمبر 2018 11:52
(جاری ہے)
جس پر صحاف کہتے ہیں کہ میں میڈیا سے نہیں ہوں بس آپ کی طبیعت پوچھنے کے لیے آیا ہوں۔خیال رہے کراچی کے پرفیوم چوک میں محفل میلاد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔۔یہ محفل میلاد ایم کیوایم پاکستان کے زیراہتمام منعقد کیا گیا تھا ۔
اس میلاد میں دھماکے کے وقت وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی سمیت خواجہ اظہار الحسن اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آئیں۔دھماکے کے ہوتے ہی ہر جانب زخمی پڑے ہوئے تھے ۔اس موقع پر مقامی شہریوں نے اپنے مدد آپ کے تحت زخمیوں کو منتقل کرنا شروع کردیا گیادھماکہ ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس کے ساتھ ہی امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئیں۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔س حوالے سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے منعقد محفل میلاد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اس میں خواجہ اظہار الحسن ،خالد مقبول صدیقی کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی ۔دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار