تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کو قانون کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی
رکن سندھ اسمبلی عدیل احمد کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر 400 روپے کا چالان تھما دیا گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 12 جنوری 2019 19:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے ٹریفک وارڈنز کی جانب سے کچھ بااثر شخصیات کے چالان بھی کر دئیے جاتے ہیں تاکہ یہ بات باقی لوگوں کے لیے مثال بن سکے ۔
ایسا ہی ایک چالان آج بھی کیا گیا۔ٹریفک وارڈن نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے انجنئیر عدیل احمد کی جانب سے اوور سپیڈنگ کرنے پر انکا چالان کردیا۔ پی ایس 98 سے منتخب ہو کرسندھ اسمبلی کے رکن اسمبلی بننے والے تحریک انصاف کے رہنما انجنئیر عدیل احمد کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ٹریفک وارڈن نے انجنئیر عدیل احمد کا 400 روپے کا چالان کردیا۔واضح ہو کہ انجنئیر عدیل احمد نے پی ایس 98 سے انتخابی معرکہ جیتا تھا اور وہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار