مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس اہلکارکے اہل خانہ غم سے نڈھال
محمد فاروق گھر کا واحد کفیل اور 7 بچوں کا باپ تھا جن میں تین بچے پیدائشی طور پر نابینہ ہیں، بیوی بہن اور 6بچوں کی کفالت بھی کرتا تھا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 23 مارچ 2019 10:54
(جاری ہے)
۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے دارالعلوم کراچی کی گاڑی کو نشانا بنایا جس میں دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی سوار تھے، فائرنگ کے نتیجے میں ان کا گارڈ جاں بحق ہوگیا تاہم مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔
قاتلانہ حملے کے بعد مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ اللہ نے بہت کرم کیا، مکمل طور پر خیر و عافیت سے ہوں۔ جب حملہ ہوا تو اس کے بعد زخمی ہونے والے گارڈ کو خود اسٹریچر پر ڈالا۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس واقعے میں شہید ہو جانے والے محافظ کیلئے میرا دل زخمی ہے۔وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت سمیت دیگر وزراء نے مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوینے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملہ کی بھرپور مذمت کی۔ جمعہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے حملے ملک میں بدامنی پیدا کرنے کی سازش ہیں۔ علماء اسلام اور پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ صدر مملکت نے مفتی تقی عثمانی کی خیریت پر اظہار اطمینان کیا۔ انہوں نے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت