ڈاکٹر خالد حسین شیخ کمشنر سندھ ہیلتھ کیئر بن گئے

سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان کا ڈاکٹر خالد شیخ کو مبارکباد

اتوار 26 مئی 2019 17:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2019ء) پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان ،ڈاکٹر محمد عارف ،فرید انصاری ،محمد سلیم خمیسانی ،محمد ارشد ،اعجاز احمد قریشی ،ندیم خان ،ملک احسان پاھور،انیسہ بوگھیو،مہرالنساء محمد ناصر شمونہ صدف اور دیگر تعلیمی ،ثقافتی شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ڈاکٹر خالدحسین شیخ کمشنر سندھ ہیلتھ کیئر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر خالد حسین شیخ غریب عوام کے مسیحا اور پاکستان کا ایک بڑا اثاثہ ہیںڈاکٹر خالد شیخ کی خدمات سندھ اور پاکستان کے لئے نمایاں رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ہم دعا گو ہیں کے ڈاکٹر خالد شیخ سندھ میں صحت کے شعبے کو بہتر بنا نے میں اپنا نمایاں کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں