پولیس اہلکارتین قسم کے ہیں، ایک براہ راست، دوسرے منشیات کے دھندے کی پشت پناہی ،تیسرے کارروائی کی بجائے آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں،آئی جی سندھ
پہلے آئس کی مقدارکم پکڑی جارہی تھی تو اب زیادہ کیوں پکڑی جارہی ہی کیا پہلے پولیس کام نہیں کررہی تھی یا اب پہلے سے زیادہ کام کررہی ہی ، وزیراعلیٰ سندھ
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:53
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلی نے پوچھا کہ آئی جی صاحب! کیا پہلے پولیس کام نہیں کررہی تھی اور یا یہ کہ اب پہلے سے زیادہ کام کررہی ہی ۔
ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے اس پر کہا کہ غیر قانونی دھندوں میں ملوث 100 کے قریب افسران و اہلکاروں کو وہ ہٹا چکے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلی کے سامنے پیش ہونے والی رپورٹ سے انکار نہیں کیا بلکہ اس ضمن میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے انہیں بتایا کہ افسران و اہلکاروں کی تین اقسام ہیں۔سندھ پولیس کے سربراہ نے کہاکہ ایک قسم وہ ہے جو براہ راست منشیات کے دھندے سے منسلک ہے، دوئم وہ ہے جو دھندے کی پشت پناہی کرتی ہے اور سوئم وہ ہے جو کارروائی کرنے کے بجائے آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ پوری کوشش کررہے ہیں کہ نوجوانوں کو اس لعنت سے محفوظ بنا سکیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ منشیات کے گھنائونے دھندے میں ملوث کسی بھی پولیس افسر کو معاف نہیں کروں گا۔انہوں نے سندھ پولیس کے سربراہ کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر اس گھنائونے دھندے میں ملوث افسران کی فہرست انہیں فراہم کریں۔ان افسران کو فوری طور پر برطرف کردوں گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ میں کسی بھی طور کسی بچے یا نوجوان کو نشے کی لت میں مبتلا نہیں دیکھ سکتا ہوں۔ذرائع نے بتایا کہ آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے اس پر کہا کہ میں آپ کو ذاتی طور پر فہرست فراہم کردوں گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری