کراچی :ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد گلشن حدید کےنجی ہسپتال بند کر دیئے گئے
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ڈاکٹر گلشن حدید میں کلینک چلا رہا تھا ، او پی ڈیز سروس بھی بند کر دی گئی
سلمان جاوید بھٹی جمعہ 3 اپریل 2020 12:27
(جاری ہے)
تام صرف ایمر جنسی کے کیسز کو ڈیل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا سے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سب سے پہلے لاک ڈاؤن کا اعلان بھی سندھ حکومت کی جانب سے کیا گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سول اور عسکری حکام کے اعلی سطح اجلاس میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کی سطح پر ریلیف کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔جبکہ صوبے میں ریلیف کے جتنے بھی کام کیے جارہے ہیں انہیں مخیرحضرات سر انجام دے رہے ہیں۔حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ صورتحال کا فوری ازالہ کے لئے کام کرے۔ریلیف کے کاموں میں تاخیر جاری رہنے سے صوبے میں بدامنی پھیل سکتی ہے۔جس سے بحران جنم لے سکتا ہے۔ خدشات کے پیش نظر یہ بات بھی سامنے آئی کہ لاک ڈاؤن کے متاثرین میں ریلیف اشیاء کی تقسیم ایک دن کے اندر شروع کی جائے۔ یاد رہے کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بدنام زمانہ پولیس اہلکاروں کی کراچی میں تعیناتی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر
جامعہ کراچی،نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کا دورہ
پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،محدود وسائل اور قابل کاشت زمینوں کے رقبہ کا سکڑناہے،ڈاکٹر ..
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کشمور کندھ کوٹ ضلعے کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے،حافظ نصراللہ عزیز
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
سعودیہ نے انقلابی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا Beta ورژن متعارف کرادیا
بجٹ میں زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، کاٹی
بلاول چاہتے ہیں کہ سندھ کے طلبا کو عوامی کتب خانوں میں کتب سمیت تمام سہولیات میسر ہوں، سید ذولفقار علی ..
حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کی27 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل