مرکزی بینک کو خودمختاری دینے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں،میاں زاہد حسین
ایف بی آر اور دیگر محکموں کو فعال بنانے میںایف پی سی سی آئی سے مشاورت کی جائے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
پیر 3 اگست 2020 18:10
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ایف بی آر میں بھی اصلاحات کی جا رہی ہیں۔
افرادی قوت کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے اور اسے کئی معاملات میں خود مختاری دی جا رہی ہے۔ حکومت عالمی بینک کی مدد سے ٹیکس کے نظام کو سہل بنانے، ودھولڈنگ ٹیکسوں میں کمی، کاروباری تنازعات کے جلد حل اور خود کار نظام کو وسعت دینے کے منصوبے پر بھی کام کر رہی ہے جس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے اور کاروباری برادری کے بعض اہم مسائل حل ہو جائیں گے۔افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نظام کو بھی سہل اور سستا بنانے پر کام جاری ہے کیونکہ زیادہ لاگت اور دیگر مشکلات کی وجہ سی70 فیصد تجارت ایران منتقل ہو چکی ہے اوراگر فوری اقدامات نہ کئے گئے تو پاکستان باقی ماندہ تجارت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا۔انھوں نے کہا کہ ایس ای سی پی اور آڈیٹر جنرل کے محکموں میں بھی اصلاحات لائی جا رہی ہیںجن میں ان اداروں کی تنظیم نو، کاروباری عمل ، انسانی وسائل اور موجودہ طریقہ کار کو موثر اور پیشہ ورانہ بنانا شامل ہے۔پی آئی اے، ریلوے اور مسابقتی کمیشن کو بھی ری اسٹرکچر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ایک چیلنج ہو گا۔ کاروباری لاگت کو کم کرنے کے لئے مختلف اقدامات پر سنجیدگی سے غورجاری ہے جبکہ صنعتی ترقی کے لئے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں جس میں لوکل گورنمنٹ قوانین میں تبدیلی بھی شامل ہے اس سلسلے میںفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کا مرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) سے با مقصد مشاورت کی جائے تو حکومت سے مکمل تعاون کریں گے اور پیشہ ورانہ مہارت فراہم کریں گے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ