ہمارے والدین ہماری ضرورتوں کو پورا اور ہماری روحانی تربیت دینے کے لیے اساتذہ کا انتخاب کرتے ہیں جو ہماری ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت کرتے ہیں، بابر خان
بدھ 12 دسمبر 2018 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ہر بچے میں کوئی نہ کوئی خاص بات موجود ہوتی ہے ۔
کوئی اسپورٹس میں اچھا ہوتا ہے کسی میں فائن آرٹس کی صلاحیتں موجود ہوتی ہیں، کوئی پبلک اسپیکنگ اور شاعری ادب میں لگائو رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں بیورو کریٹک پروفائل رکھنے کے باوجود میوزک کا شوق رکھتا ہوں۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ کے ساتھ دل دل پاکستان کا ملی نغمہ بھی گایا۔ اس چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب میں ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد ، ہمدرد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن، اسکول کے ہیڈمنسٹریٹر ڈاکٹر خالد نسیم، ولیج اسکول کے ہیڈماسٹر سلیم جتوئی، ہمدرد پبلک اسکول پرائمری سیکشن کی ہیڈ مسٹریس مہرین مسعود اور سیکنڈری اسکول کی ہیڈمسٹریس نبیلہ ماہین کے علاوہ اساتذہ، والدین اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔ قبل ازاں مہمان خصوصی ڈپٹی اکاونٹنٹ جنرل سندھ بابر خان نے اس چیمپیئن شپ کا آغاز فٹ بال کو کک مار کر کیا۔ اس چیمپیئن شپ میں کراچی کے مختلف اسکولوں کی 8 ٹیموں ہمدرد پبلک اسکول، ہمدرد ولیج اسکول، غلامان عباس، دی لرننگ ہائوس، عثمان پبلک اسکول کیمپس ii ، ہیپی پیلس کیمپسiii ، کراچی پبلک اسکول اور آغا خان پبلک اسکول کھارادر نے حصہ لیا۔ اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ہمدرد پبلک اسکول اور ہیپی پیلس اسکول کے درمیان کھیلا گیا جسے ہمدرد پبلک اسکول نے 6-0 سے جیت لیا جبکہ اس کا دوسرا میچ دی لرننگ ہائوس اسکول اور غلامان عباس کے درمیان کھیلا گیا جسے لرننگ ہائوس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1-0 سے کامیابی حاصل کی۔ اس کا تیسرا میچ ہمدرد ولیج اسکول اور کراچی پبلک اسکول سے ہوا جسے ہمدرد ولیج اسکول نے 5 صفر سے جیت لیا جبکہ اس کا چوتھا اور آخری میچ آغا خان پبلک اسکول کھارادر اور عثمان پبلک اسکول کے درمیان کھیلا گیا۔ آخری اطلاعات آنے تک میچ جاری تھا۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار