سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ’’چھاتی کے کینسر سے آگاہی ‘‘ پر پروگرام کا انعقاد
qگورنر سندھ کی اہلیہ ریما اسماعیل مہمانِ خصوصی تھیں ، پاکستان میں اس مرض کے پھیلائو کی بنیادی وجہ آگاہی کا فقدان ہے جو چھاتی کے کینسر کا پتہ لگانے میں تاخیرکا سبب بنتا ہے ،ریما اسماعیل
جمعرات 22 اکتوبر 2020 19:33
(جاری ہے)
اس طرح کے پروگراموں کے انعقاد سے ان میں بیداری پیداہوگی اور وہ بیماری سے بچائو اور حفاظت کے لیے بروقت قدم اٹھاسکیں گی۔
پروگرام کے انعقاد پر انھوں نے سرسیدیونیورسٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ مختلف قسم کے افراد پر ایک منظم اور عمدہ پروگرام منعقد کرنے پر جامعہ کی کاوشوں سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔خاتونِ اول کی ٹاسک فورس کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہو گی کہ وہ سرسید یونیورسٹی کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی و بہتری کے لیے کام کرے۔ہمارا عزم ہے کہ چھاتی کے کینسر کی روک تھام اور علاج کے لیے وسیع پیمانے پر آگاہی کی تحریکوں کو فروغ دیں اور ایسے مریضوں کی علاج تک رسائی میں سہولتیں فراہم کریں تاکہ مرض کا پیشگی بروقت پتہ لگایا جا سکے اور اسے مطلوبہ طبی امداد مل سکے۔ذرمینہ بختیار کا کہنا تھا کہ خواتین کو شرم اور سماجی خوف سے خاموش نہیں رہنا چاہئے بلکہ اپنے مرض کے علاج کے لیے ڈاکٹر سے فوراًً رجوع کرنا چاہئے کیونکہ ابتدائی مرحلے پر اس کا علاج ممکن ہے۔سرسید یونیورسٹی نے خواتین میں کینسر کی آگاہی پھیلانے کے لیے اس پروگرام کا انعقاد کرکے ایک مستحسن قدم اٹھایا ہے۔میں آپ لوگوں کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوں اور یہاں کے طلباء کے تیارکردہ پروجیکٹس دیکھنے کی متمنی ہوں۔پاکستان میں چھاتی کے کینسرکے مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ایشیاء میں پاکستان میں چھاتی کے کینسرکے مریض سب سے زیادہ ہے۔تقریباًً دس ملین خواتین کینسرکے خطرے کی زد پر ہیں۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں دس میں سے ایک خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار