ناصرحسین شاہ کا سابق وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار کے انتقال پر دکھ کا اظہار

بدھ 25 نومبر 2020 22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت و بلدیا ت سندھ سید نا صر حسین شاہ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صو با ئی وزیر نے کہا کہ چوہدری احمد مختار نا صرف ایک نظریاتی سیاست دان بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کا سرمایہ تھے۔چوہدری احمد مختار کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ پر ہونا بہت مشکل ہے۔ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں