ایک اور اعلیٰ سعودی شخصیت کی پاکستان آمد
سعودی صوبے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان تلور کے شکار کیلئے بلوچستان پہنچ گئے
محمد علی
بدھ جنوری
18:44
(جاری ہے)
اس موقع پر دونوں ممالک کے رہنماوں کے درمیان کئی اہم باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہاں واضح رہے کہ گورنر تبوک سے قبل متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان اور بحرین کے فرمارواں حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ بھی تلور کے شکار کیلئے پاکستان پہنچ چکے۔ دونوں رہنما اپنے نجی وفود کے ہمراہ گزشتہ ہفتے بلوچستان پہنچے تھے۔ پاکستان پہنچنے والے عرب رہنما یہاں قیام کے دوران صوبہ بلوچستان کے علاقوں میں تلور کا شکار کریں گے۔ رہنماوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطح کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عرب ممالک کے شاہی خاندان کے افراد کی تواتر سے تلور کے شکار کیلئے پاکستان آمد ہوتی رہتی ہے۔ عرب ممالک کے یہ خصوصی مہمان بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں تلور کے شکار کیلئے قیام کرتے ہیں۔ ان مہمانوں کو پاکستانی علاقوں میں تلور کے شکار کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے خصوصی اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں۔دالبندین شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
دالبندین سے متعلقہ
دالبندین خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرفراز احمد اور انور علی نے نیا ناظم آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
-
فیصل واوڈا نے وزارت پانی و بجلی کا قلمدان چھوڑ دیا
-
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں موجود کھلاڑیوں، کوچز اوراسٹاف کے کورونا ٹیسٹ رپورٹس منفی
-
کورونا کیس سامنے آنے پر ہائی پرفارمنس سینٹر میں ایک ماہ کا کیمپ 7 روز بعد ہی ختم
-
پاکستان ڈے مینز ٹینس چمپئن شپ 18مارچ سے شروع ہوگی
-
آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ 18 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
-
عالمی وبا کورونا وائرس کے ہاتھوں ڈسٹرکٹ اٹارنی فیصل آباد جاں بحق
-
علی اسجد ملہی کی جلد سماعت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر ،تحریک انصاف کی اپیل پرسماعت کل ہوگی
-
ْ احتساب عدلات نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو طلب کرلیا
-
پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ کل ہوگا ، ڈاکٹر فیصل سلطان
-
سید سبط الحیدر بخاری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آلیا ، خود کو قرنطینہ کر لیا
-
بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی ہی فردوس اعوان کا وسیلہ روزگار ہے، حسن مرتضیٰ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.