v کراچی،سندھ پولیس میں اعلی سطح پر5 افسران کے تقرری و تبادلے

منگل 30 نومبر 2021 23:15

t کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) سندھ پولیس میں اعلی سطح پر5 افسران کے تقرری و تبادلے،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران یعقوب کوڈی آئی جی ٹریفک لائسنس برانچ ،احمد یار چوہان کوڈی آئی جی ٹریفک کراچی،خادم حسین رند کوڈی آئی جی شہید بینظیر آباد،سید پیر محمد شاہ کوڈی آئی جی حیدرآباداور شرجیل کھرل کوڈی آئی جی سکھرتعینات کردیا گیاہی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں