ڈاکٹر فاروق ستار کی نشاط ضیا قادری کی والدہ کے فاتحہ سوئم میں شرکت

بدھ 29 مارچ 2023 22:57

ڈاکٹر فاروق ستار کی نشاط ضیا قادری کی والدہ کے فاتحہ سوئم میں شرکت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2023ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی و سی او سی ممبر نشاط ضیا قادری کی والدہ کے فاتحہ سوئم شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر فاروق ستار نے نشاط ضیا قادری سے والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی نشاط ضیا قادری کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں