گورنرسندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62 ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی ، امن اور خوشحالی میں افسران کا بڑا کردار ہوتا ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانا ہی افسران کا بنیادی مقصد ہونا چاہئیے ، انہوں نے مزید کہا کہ اچھی نیت سے کام کیا جائے تو اللہ تعالٰی ساتھ دیتا ہے، اپنے منصب کے استعمال میں پاکستان کی عزت کا ضرور خیال رکھیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر معاشی دہشت گردی کے خلاف بھی برسرپیکار ہیں، ایس آئی ایف سی کا قیام قابل ستائش اقدام ہے، ایس آئی ایف سی کے ذریعہ ملک میں معاشی انقلاب آئے گا، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وطن کی سا لمیت ، استحکام کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیامیں پاکستان کے مثبت امیج کو ابھارناہماری اولین ذمہ داری ہے۔ بعد ازاں کورس کے شرکاء نے آئی ٹی مارکی کا بھی دورہ کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری