دائودانجینئرنگ یونیورسٹی کی نئی سائٹ کا گلبرگ ٹائون میں قیام
گلبرگ ٹائون کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی پروقار تقریب، میجر طفیل شہید اسکول جامعہ دائود انجینئرنگ کے حوالے کردیاگیا کئی سال سے غیر فعال عمارت میں دائود یونیورسٹی کی فیکلٹی کے قیام سے ضلع وسطی کے طلبہ و طالبات مستفید ہوں گے ، وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین
اتوار 28 اپریل 2024 18:15
(جاری ہے)
مفاہمتی یادداشت پر دائود یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید آصف علی شاہ اور چیئرمین گلبرگ ٹائون نصرت اللہ نے دستخط کیئے۔ اس موقع پر وائس چانسلر دائود یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین(تمغہ امتیاز)، رکن سندھ اسمبلی انجینئر عادل عسکری، سابق وفاقی وزیر شمیم صدیقی، امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی فاروق نعمت اللہ، ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد ندیم حنیف، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید بھٹو ،پروگرامز ہیڈز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین نے کہا کہ دائود یونیورسٹی نے گلبرگ ٹائون کے ساتھ ہم آہنگی سے ایک اہم سنگ میل عبور کیا، کئی سال سے غیر فعال عمارت میں دائود یونیورسٹی کی فیکلٹی کے قیام سے ضلع وسطی کے طلبہ و طالبات مستفید ہوں گے۔ فیکلٹی کو گلبرگ ٹائون میں لانے کا مقصد عوام کی خدمت ہے اور نئی سائٹ کا قیام فروغ تعلیم کیلے ہماری انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ رکن اسمبلی انجینئر عادل عسکری نے کہا کہ یہ ہمارے لے باعث فخر ہے کہ دائود یونیورسٹی عصر حاضر کے مطابق فیکلٹی پروگرامز یہاں لا رہی ہے، ایف بی ایریا میں انجینئرنگ یونیورسٹی کا خواب پورا ہوگیا۔ امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی فاروق نعمت اللہ نے کہا کہ فروغ تعلیم کیلے ڈاکٹر ثمرین حسین کی لگن دیکھ کر خوشی ہوئی، شہر کی تعلیمی ترقی کیلے آئندہ بھی ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ تقریب کے اختتام پر دائود یونیورسٹی کی جانب سے معزز مہمانوں کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں اور پروجیکٹ کی کامیابی کے لے دعا بھی کی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
sنقل نہیں کرواسکتے ،میٹرک بورڈ سینٹر منتقل کرے، میاں مقصود
ق* قرآن پاک کی بے حرمتی مسلم حکمرانوں کی حمیت پر سوالیہ نشان ہے،پیر ارشدکاظمی
کراچی میں بے رحم ڈاکوئوں نے سرِعام خاتون کو زمین پر گرا کر لوٹ لیا،فوٹیج سوشل میڈیاپر وائرل
ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد
عام لوگوں کے مقابلے فائر فائٹرز میں کینسر کی شرح 9 فیصد زیادہ
اختلافات کو ختم کرکے معاشی استحکام پر مذہبی وسیاسی جماعتوں کو نظریں مرکوز کرنی چاہیے ،سربراہ پاکستان ..
ایم کیوایم پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کے جائز مطالبات پر انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے،مرکزی کمیٹی ایم کیو ..
ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس میں سانحہ 12 مئی کے حوالے سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی شمالی وزیرستان کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں کی ..
شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
بلاول بھٹو زرداری نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کے باوجود قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی ..
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کیلئے خوشخبری ،پٹرول13اور ڈیزل 8روپے سستا ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی