یونائیٹڈ ورکرز یونین لیاری ٹاؤن کے سیوریج کے رہنما محمد شیراز اعوان اورواٹر لیاری کے کارکن محمد ریحان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء

پیر 29 اپریل 2024 22:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) یونائیٹڈ ورکرز یونین لیاری سیوریج کے رہنما محمد شیراز اعوان کا مقامی اسپتال میں پتے کا آپریشن ہوا ہے۔جبکہ لیاری واٹر کے ملازم و یونین کے کارکن محمد ریحان بیمار ہیں۔

(جاری ہے)

یونائیٹڈورکرز یونین کے چیئرمین جوزف صنم ،صدر پنھل مگسی،جنرل سیکرٹری اکرام خان،رہنماؤں چن زیب،اشرف اعوان،ناظم خان،ارشداعوان،عبداللہ جان،ولی محمد بلوچ،جان محمد،زبیر انصاری،عرفان خان اوردیگر نے شیراز اعوان اور محمد ریحان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں