بلاول بھٹوزرداری اور فریال تالپور سے وقار مہدی کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی وتنظیمی صورت حال پر بات چیت

پیر 29 اپریل 2024 22:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی بلاول ہائوس میں ملاقات کی،اس موقع پر سندھ کی سیاسی وتنظیمی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں