وسیم اختر کا میئر کراچی ہاکی کپ کرانے کا اعلان
قومی کھیل پھر سے ہماری پہچان بنے گا، کے ایچ اے کے ساتھ مل کر قومی کھیل کو فروغ دیں گے، میئر کراچی وسیم اختر
پیر 20 اگست 2018 22:07
(جاری ہے)
میئر کراچی نے کہا کہ قومی کھیل کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے اس ضرورت کو سمجھتے ہوئے طویل مدتی مربوط اقدامات کرینگے ، یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کے ملک میں کھیل کا ٹیلنٹ اب بھی موجود ہے، انہوں نے کہا کہ ہاکی کے گرائونڈز سے تجاوزات کا خاتمہ کیا اور آئندہ بھی کرینگے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنے پہلے خطاب میں کراچی کی بات کی جو بہت خوش آئند ہے، اس سے قبل کسی بھی وزیراعظم نے کراچی کو ترجیح نہیں دی، انہوں نے پیپلز پارٹی کے حوالے سے کہا کہ انکی حکومت اب بیڈ گورننس سے بہت کچھ سیکھ چکی ہے۔
اختتامی تقریب سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر زبیر حبیب، سیکریٹری اولمپیئن کامران اشرف، جان محمد، لطافت حسین شاہ نے بھی خطاب کیا فائنل میچ کی تقریب میںمبشر مختار ، اولمپیئن قمر ابراہیم ، ایاز محمود ،تسنیم عثمانی،ارشاد حیدر، اولمپیئن سمیر حسین، خلیق احمد ، طلعت محمود ، انیس کیانی، طارق خان، ارم بخاری، شاہین فاطمہ، شاہین سلطانہ ، اشتیاق احمد، ضیا السلام، زاہد اقبال، اسد ظہیر، محسن علی خان اسرار احمد، جنید اسلم اور دیگر بھی موجود تھے ۔ شاہد پرویز، فرحان رضا، فہد خان، عمران خان، کامران اطہر اور ندیم سید نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار