مرتضی حسن بنگش نے فرسٹ کلاس تائیکوانڈو انٹرنیشنل ریفری کی سند حاصل کرلی

بدھ 19 فروری 2020 22:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2020ء) خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مرتضی حسن بنگش نے فرسٹ کلاس تائیکوانڈو انٹرنیشنل ریفری کی سند حاصل کرلی ، اس سلسلے میں ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن نے انہیں سیکنڈ کلاس سے فرسٹ کلاس انٹرنیشنل ریفری کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

کھیلوں کے حلقوںنے مرتضی حسن کی ترقی کو تائیکوانڈو فیڈریشن بالخصوص اور ملک کے لئے بالعموم خوش آئند او ر اعزاز قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں