قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق کا اعتراف
ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، میری تمام تر توجہ سیریز پر ہے ،بہترین کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کریں گے، گفتگو
اتوار جنوری 14:50

(جاری ہے)
کراچی کی وکٹ کوئی مختلف نہیں ہوگی، پورے سیزن کی طرح روایتی وکٹ ہوگی، ہمیں وکٹ کی اصلیت کا علم ہے، مہمان ٹیم بھی کرکٹ کا حال جانتی ہے، دونوں ٹیمیں وکٹ کو دیکھ کر ہی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
ہیڈ کوچ نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ میں اختلافات اور مجھے سائیڈ لائن لگانے کی باتوں میں صداقت نہیں، کپتان اور ٹیم مینجمنٹ ایک پیج پر ہیں، ہر فیصلہ باہمی اتفاق سے کرتے ہیں، تجزیہ اور بحث کے بعد ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، باہمی مشاورت سے پاکستان ٹیم کا اعلان کیا جائے گا، کھیل کے حوالے سے سب پر دباؤ ہوتا ہے، پوری زندگی دباؤ میں کرکٹ کھیلی اور اب طور ہیڈ کوچ بھی مجھ پر دباؤ ہے، لیکن کرکٹ میں کارکردگی دکھانی ہوتی ہے، کیا ہوگا کیا نہیں ہوگا اس بارے میں نہیں سوچ رہا، بابر اعظم بطور کپتان بھی بہتر ثابت ہوسکتے ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ ان کی کپتانی میں نکھار آئے گا، ہر کھلاڑی کو اس کا کردار دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ
-
سابق وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ الیکشن میں جیت پر یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد
-
پہلا شیخ خالد جاوید سارجنٹ میموریل ٹی 20کرکٹ میچ عدنان بٹ میموریل کرکٹ کلب نے حافظ آباد آباد الیون کرکٹ کلب کو 3وکٹوں سے ہرا دیا
-
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹ کا الیکشن ہار گئے
-
پاکستان تحریک انصاف کا رکن نہیں بکے گا، لوگوں نے بہت کوشش کی مگروہ کامیاب نہیں ہوسکیں گے،محمودخان
-
ریٹرنگ افسر نے وزیرمملکت شہریارآفریدی کے دوبارہ ووٹ ڈالنے کی درخواست مسترد کردی
-
وزیراعظم نے کے پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ کی تفصیلات طلب کرلیں
-
ن) لیگ کے اراکین نے عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
-
ایم کیو ایم اراکین اسد عمر اور علی زیدی کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال داخل ہوئے
-
وزیراعظم عمران خان کی ایوان میں آمد ،ارکان نے ڈیسک بجائے،عمران خان زندہ باد کے نعرے
-
عدالت نے فیصلہ سنادیا ، فیصل واوڈا نااہلی سے بچ گئے
-
نیب ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس ، شہباز شریف کے خلاف انکوائری شروع ، اسحاق ڈار اور اکرم درانی کے خلاف انکوائریز بند کر نے کی منظوری
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.