کیکر منافع بخش درخت ہے ، ماہرین جنگلات

ہفتہ 24 مارچ 2018 13:49

قصور۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2018ء)کیکرکی کاشت بھاری منافع دیتی ہے‘ماہرین جنگلات نے کاشتکاروں پرزور دیاہے کہ منصوبہ بندی کے تحت شمالاً جنوباً کھیلیوں پرکیکر کے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں محض5روپے کے خرچ سے لگائے جانے والے درخت سے زمین میں مضبوطی ہوگی جبکہ سات سال بعداس درخت کی لکڑی فروخت کرکے اور 15 سے 20ہزار روپے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں