اسسٹنٹ کمشنر کرک عبدالصمد نظمانی کا تحصیل کرک میں مختلف اسکولوں کا دورہ

بدھ 16 ستمبر 2020 18:42

کرک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر کرک شاہ رخ علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کرک عبدالصمد نظمانی نے تحصیل کرک میں مختلف اسکولوں کے جنرل معائنہ کیا۔کلاسوں میں سینیٹائزرز اور ماسک چیک کیے گئے۔

(جاری ہے)

معائنہ کے دوران تھرمل گن & سینیٹائزرز اسکول کے مرکزی دروازے پر پایا گیا جبکہ طالب علموں سینیٹائزرز اسکول انتظامیہ کی طرف سے فراہم نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ سماجی فاصلے کو معیار کے مطابق نہیں ملا. اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی تھی کہ 100 سرکاری ایس او پیز کی پابندی کریں بصورت دیگر ان کے اسکول/کالج سیل کردیئے جائیں گے۔نیز Allied سکول کا بھی معائنہ کیا گیا. نیز ان کے تمام سکول کے سٹاف بمع طالب علموں کا بھی کرونا ٹسٹ لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں