قومی ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں

تصاویر میں بیٹی نے افریقن ہیئر سٹائل کے بال رکھے ہوئے ہیں ، ریت میں کھیل رہی ہے

جمعہ 8 فروری 2019 23:21

قومی ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2019ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی بیٹی کی افریقن ہیئر سٹائل میں تصاویر شیئر کردیں۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثقلین مشتاق نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی پیغام دیا کہ میری بیٹی ریت میں کھیل رہی ہے۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی نے افریقی بچیوں کے انداز میں بال بنا رکھے ہیں اور ان کا رنگ نیلا ہے ،عام طورپر پاکستان میں لڑکیاں افریقی بچیوں کے ہیئر سٹائل کی نقل نہیں کرتیں ،اس لیے ثقلین مشتاق کی بیٹی کے اس سٹائل پر لوگوں نے خوب تعریف کی۔۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں