کندھ کوٹ میں ڈاکؤوں نے استاد ٹیچر سمیت دو افراد کو اغوا کرلیا 11 لاکھ تاوان طلب ورثاء نے مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 27 جولائی 2021 17:41

کندھ کوٹ میں ڈاکؤوں نے استاد ٹیچر سمیت دو افراد کو اغوا کرلیا 11 لاکھ تاوان طلب ورثاء نے مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا
کندھ کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،حضور بخش منگی ) درانی مہر کچے کے علاقے میں اغوا کاروں نے استاد ٹیچر محمد پناہ شاہ اور ظفر اللہ کو تین روز قبل  اغوا کرلیا آج ورثاء کو ڈاکوؤں نے فون کرکے گیارہ لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا دونوں مغوی سید فیملی سے تعلق رکھتے ہیں دونوں مغوی قلندر شاہ بخاری کے رہائشی ہیں ورثاء نے مغویوں کی بازیابی کیلئے مطالبہ کیا

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں