کندھ کوٹ:سگ گزیدگی واقعات میں اضافہ، آوارہ کتوںنے بچوں سمیت 15 افراد کو کاٹ لیا

جمعرات 15 اکتوبر 2020 20:59

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2020ء)سگ گزیدگی کے واقعات میںتنگوانی علاقوں میں آوارہ کتوںنے بچوں سمیت 15 افراد کو کاٹ لیا متاثرہ اہل خانہ وافرادتنگوانی ا سپتال پہنچ گئے اسپتال ویکسین ناپید ، متاثرین ویکسین کیلئے دربدر پھرنے لگے، سگ گزیدگی کے واقعات سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیاہے کتا مار مہم اب تک شروع نہ ہوسکی ۔#

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں