پیپلزپارٹی ایم پی اے عبدالرئوف کھوسو اور سلیم جان مزاری کی ضمانت میں توسیع

جمعرات 4 مارچ 2021 23:05

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) ضلع کشمور میں سرکاری زمینوں کی خرد برد کا معاملہ، پیپلزپارٹی ایم پی اے عبدالرئوف کھوسو اور سلیم جان مزاری کی ضمانت میں توسیع، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینج نے ضلع کشمور میں سرکاری زمینوں کی خرد برد کیس کے سماعت کے دوران پیپلزپارٹی ایم پی اے عبدالرئوف کھوسو اور سلیم جان مزاری کی عبوری ضمانت میں 17مارچ تک توسیع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں