کندھکوٹ، تھانہ ای سیکشن میں تصادم کے باعث پولیس حراست میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پیر 19 جولائی 2021 23:57

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) کندھ کوٹ تھانہ ای سیکشن پر گلشیرمحلہ کے سھریانی برادری میں گھریلوتنازعہ پر شروع ہونے والے تصادم کے باعث پولیس حراست میں جمعوسھریانی کوتھانہ ای سیکشن پر دل کادورہ پڑاجسے نازک حالت میں کند ھ کوٹ کے الشفانجی اسپتال کے ڈاکٹرکے ہاں لے جایاگیا جہاں اسکی زندگی بچ گئی ڈاکٹرکیمطابق اسے سکھر منتقل کیاجائے تاہم متاثرہ شخص کو سکھر منتقل نہیں کیاجاسکاتھا

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں