نواب وسان کا خیرپور میں دھرنا : کراچی تا لاہور جانے والی ٹریفک معطل

اتوار 22 جولائی 2018 20:50

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) پیر جو گوٹھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدوار نواب وسان کی ریلی پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

انتخابی ریلی پر حملے کے بعد نواب وسا ن نے خیرپور شاہ حسین بائی پاس پر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔احتجاجی دھرنے کے باعث کراچی سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل ہوکر رہ گئی ہے اورگاڑیوں کی طویل قطار لگ گئی ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں