ملکی ترقی اور خوشحالی میں تعلیمی ادارے ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتے ہیں، ڈپٹی کمشنر خیرپور
بدھ 20 مارچ 2019 21:50
(جاری ہے)
ڈی سی خیرپور نے کہا کہ نوبل کاز کے تحت تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے، ملکی، صوبائی اور ضلعی سطح پر حدف کا سامنے رکھ کر اسکولوں کے ہیڈ ماسٹر، اساتذہ، سماجی تنظیموں کے نمائندے اور اسٹیک ہولڈرز کو سنجیدگی کے ساتھ پیشہ وارانہ خدمات ادا کرنا ہونگی۔
انہوں نے کہا کہ کاپی کلچر معاشرے کے لیے زہر قاتل ہے جس کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا کاپی کلچر میں ملوث سرکاری اور غیر سرکاری افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا بلکہ معاشرے میں ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے ان کو دیدہ عبرت بنایا جائے گا۔ ڈی سی خیرپور نے محکمہ تعلیم کے افسران، اسکولوں کے اساتذہ، ہیڈ ماسٹرز، سماجی تنظیموں کے نمائندوں پر زور دیا کہ وہ اپنے پیشے سے سچائی کرتے ہوئے قوم کے معماروں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتے ہوئے کاپی کلچر کے خاتمے میں تعاون کریں تاکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے طلبہ اپنی کاوشوں کو بروئے کار لاکر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں اور پاکستان کا نام روشن کریں۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران سمیت دیگر تمام شرکاء اجلاس نے ڈی سی خیرپور کو تفصیل سے بریفنگ دی اور اپنی تجاویز، سفارشات، شکایات سے آگاہ کیا جس پر ڈی سی خیرپور نے یقین دہانی کرائی کہ اس سلسلے میں غور و خوص کرتے ہوئے صوبائی محکمہ تعلیم اور چیف سیکریٹری سندھ سے اصلاحات پر بات کی جائے گی تاکہ کاپی کلچر فری مہم کو انجام تک پہنچایا جاسکے۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس پر حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
خیرپور: نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، باپ قاتل نکلا، پولیس
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے