چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نے اہم اجلاس پرسوں طلب کرلیا

منگل 11 فروری 2020 16:49

چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نے اہم اجلاس پرسوں طلب کرلیا
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2020ء) چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نی17 فروری تا 23فروری 2020ضلع بھر میں جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس 13 فروری 2020 کو دوپہر 3 بجے اپنے دفتر کے کانفرنس ہال میں طلب کرلیا ہے اجلاس میں آٹھوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ٹی ایچ اوز، ڈی ایچ او، پولیس رینجرز، ڈبلیو ایچ او، یونیسیف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں