خیرپور، 15سالہ بچے نے پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی

بدھ 14 فروری 2024 20:40

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2024ء) خیرپور میں روہڑی کینال پل سے 15سالہ بچے نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق خیرپور میں روہڑی کینال پل سے 15 سالہ بچے نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق چھلانگ لگانے والے بچے کی شناخت ذاکر حسین کے نام سے ہوئی، جسے نہر سے نکالنے کی کوشش جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ بچے نے سکول واپسی پر پل سے چھلانگ لگائی، بچے کا سکول بیگ بھی روہڑی کینال پر موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں