پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18اپریل جمعرات کو منایا گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 20:35

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18اپریل جمعرات کو منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصد زمین کا سینہ چیر کر فصلیں کاشت کرنے والے مزارعین کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں انجمن مزارعین ،کسان بورڈ،پاکستان کسان اتحاد،فامرز ایسوسی ایشن اور جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد کی گئیں جن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مزارعین کو درپیش مسائل،مشکلات اور بنیادی سہولتوں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں